نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر غور

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت دونوں کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی ملزم کی سزا کو منسوخ یا معطل کر سکتے ہیں اور اسے ‘غلط طریقے سے’ ہونے کی وجہ سے عدالت میں دوبارہ اپنا مزید پڑھیں