الیکشن کب ہو گئے، لندن میں ن لیگ نے فیصلہ کر لیا

nawaz sharif

لندن/کراچی/اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے لندن ہڈل نے فیصلہ کیا ہے کہ قبل از وقت انتخابات نہیں ہوں گے اور موجودہ حکومت کی اصل توجہ عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنے اور سخت لیکن طویل المدتی معاشی فیصلے لینے پر ہونی چاہیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ مزید پڑھیں