داینہ شاہ نے عامر لیاقت کی خفیہ ویڈیو لیک کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ شاہ کے گھر دانیہ شاہ سے تبادلہ خیالدوران گفتگو دانیہ شاہ نے حیران کن انکشاف کیئے دوران گفتگو دانیہ شاہ کا عمران خان کے حوالے سے کہنا تھا کہ جو شخص عمران خان کا نہیں ہو سکتا وہ اپنی بیوی کا کیسے ہو سکتا ہے دانیہ شاہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ عامر لیاقت حسین ایک کنگال شخص ہے اور نشہ کرتا ہے وہ اپنے ماں باپ کو بھی گالیاں دیتا ہےدانیہ شاہ کے مطابق اس کے پاس واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے وہ نہ صرف ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے طلاق لے گی بلکہ حق مہر بھی وصول کرے گی

عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے بھی شوہر سے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کر دیا ، شوہر پر سنگین اور افسوسناک الزامات کی بوچھاڑدانیہ شاہ نے کہا ھے اب وہ کسی پروفیسر سے ہی شادی کریں گی۔۔ انھوں نے مزید کہا کہ انہیں میتھ، کیمستری، فزکس، انگلش، اردو، فارسی، بیالوجی، صحافت، اسلامیات اور تاریخ کے پروفیسرز سے محبت ھے۔۔انھوں نے بتایا کہ پی ایچ ڈی ڈاکٹرز سے انکو سخت نفرت ھے وہ اس سلسلے میں ان سے رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔۔۔ باقی انکا کہنا تھا وہ اس دفعہ شادی اس پروفیسر سے کریں گی جو انھیں خوش رکھے سکے اور انکو عزت دے ۔۔۔۔ وہ اگلے ہفتے ہر کالج کا وزٹ کر کے خود پروفیسرز کے انٹرویوز کریں گی۔۔۔۔بھائی اب کوئی بندہ بلا وجہ چھٹی نہ کرے۔۔۔۔اور برائے مہربانی مندرجہ بالا مضامین کے علاوہ پروفیسرز باقیوں کے کام میں مداخلت یا سازش سے باز رہیں۔۔۔ورنہ معاملا PPLA پلیٹ فارم پر اٹھایا جائے گا۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں